وزیراعظم کا دورۂ لاہور، وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات!
لاہور: وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے، اُن سے وزیراعلیٰ پنجاب نے ملاقات کی ہے۔ عثمان بزدار نے کورونا کی صورت حال اور ہاؤسنگ پروجیکٹس سے متعلق بریفنگ دی۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ پنجاب میں ترقیاتی کاموں کو مزید تیز کیا!-->…