براؤزنگ meet

meet

پاک چین تعلق ہر حال میں غیر متزلزل رہے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے چین کی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی شعبے کی نائب وزیر سن ہائی یان سے ملاقات میں کہا کہ پاکستان کا چین کے ساتھ تعلق ہر حال میں غیرمتزلزل رہے گا اور پاکستان ایک چین پالیسی پر اپنے غیرمتزلزل عزم پر قائم

پیغام امن کمیٹی کی قومی بیانیے کے فروغ کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی

راولپنڈی: قومی بیانیے کی تشکیل کے لیے قائم قومی پیغام امن کمیٹی (این پی اے سی) نے جی ایچ کیو میں ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات کی اور قومی بیانیے کے فروغ کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ملاقات میں پاک افواج سے غیر متزلزل یکجہتی اور

عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی جیل میں ملاقات

راولپنڈی: عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی۔جیل ذرائع کے مطابق سینٹرل جیل راولپنڈی میں پابند سلاسل سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی منگل کو ملاقات کروائی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں میاں

بھارتی وزیر خارجہ کی اسپیکر ایاز صادق سے ملاقات، خود آکر مصافحہ کیا

ڈھاکا: پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات میں کشیدگی کے باوجود بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات اور مصافحہ بھی کیا، جسے سیاسی حلقوں میں ایک حیران کن پیش رفت قرار دیا جارہا ہے۔اسپیکر قومی اسمبلی

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا عہدہ ختم، جنرل ساحر شمشاد سبکدوش

اسلام آباد: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا عہدہ ختم ہوگیا جب کہ جنرل ساحر شمشاد اپنی ذمے داریوں سے سبکدوش ہوگئے۔وزیرِاعظم شہباز شریف سے سبکدوش ہونے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے الوداعی ملاقات

اسرائیل امریکی فنڈنگ سے غزہ میں نسل کشی کررہا ہے، زہران ممدانی

واشنگٹن: نیویارک کے پہلے نومنتخب مسلم میئر زہران ممدانی روایتی ملاقات کے لیے وائٹ ہاؤس پہنچے، جہاں ٹرمپ کے سامنے غزہ کا مقدمہ پیش کردیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صحافیوں سے مشترکہ گفتگو میں زہران ممدانی نے ایک سوال کے جواب میں

امریکی صدر کی آئندہ ہفتے سعودی ولی عہد سے ملاقات کی تصدیق

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولی عہد سے آئندہ ملاقات کی تصدیق کردی۔ایئرفورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آئندہ ہفتے سعودی ولی عہد سے ہونے والی ملاقات صرف ملاقات نہیں بلکہ اس سے بڑھ کر

تاجکستان کے وزیر دفاع کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

راولپنڈی: پاکستان کے دورے پر موجود تاجکستان کے وزیر دفاع کرنل جنرل صابر زادہ امام علی عبدالرحیم کی جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں آمد ہوئی جہاں ان کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے تفصیلی ملاقات ہوئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات

فیلڈ مارشل اور صدر زرداری کی ملاقات، ملکی داخلی و خارجی سلامتی کی صورتحال پر بریفنگ

اسلام آباد: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور صدر مملکت آصف علی زرداری کی ایوان صدر میں ملاقات ہوئی، ملاقات کے دوران فیلڈ مارشل نے صدرِ مملکت کو ملک کی مجموعی داخلی اور خارجی سلامتی کی صورت حال پر بریفنگ دی۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ملاقات…

صدر ٹرمپ امن کے علمبردار ہیں، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی ملاقات

واشنگٹن/ اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ امن کے علم بردار ہیں، ان کی قیادت میں پاک امریکا تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وائٹ ہاؤس میں وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف فیلڈ…