لمبا قد مختلف امراض کا باعث بن سکتا ہے، تحقیق میں انکشاف
نوویڈا: جدید طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ لمبا قد انسان میں اعصاب، جِلد اور کچھ امراضِ قلب کے خطرات میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے۔ یہ تحقیق قد اور امراض کے درمیان تعلق تلاش کرنے کے لیے کی جانے والی اب تک کی سب سے بڑی تحقیق ہے۔امریکی!-->…