براؤزنگ media talk

media talk

پاکستان اور بھارت نے سیز فائر کا فیصلہ کرلیا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت دونوں نے سیز فائر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ میں قوم سے خطاب میں جنگ بندی سے متعلق تمام تفصیلات دوں گا۔ اس سوال پر کہ…

اسلامی تعلیمات پر پورا اُترنے والے پروجیکٹس ہی کرتا ہوں، حمزہ علی عباسی

کراچی: اداکار اور ماڈل حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ اگر خواتین نے لباس ٹھیک پہنا ہوا ہے اور مرد و خاتون فنکار ایک دوسرے کو چھو نہیں رہے تو ایسے ڈراموں میں کام کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔ حمزہ علی عباسی اُن اداکاروں میں سے ہیں جو شہرت کی…

اثرورسوخ ہوتا تو آج پی سی بی کا سربراہ ہوتا، شاہد آفریدی

گلگت: اسٹار آل رائونڈر اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ اگر ان کا اثرورسوخ ہوتا تو وہ آج پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ہوتے۔ شاہد آفریدی نے گلگت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر میرا اثررسوخ ہوتا تو آج میں…

کم عمری میں زائد عمر شخص سے محبت ہوگئی تھی، سحر ہاشمی

لاہور: اداکارہ سحر ہاشمی نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ کم عمر تھیں اور اسکول میں پڑھتی تھیں، تب انہیں خود سے زائد العمر شخص سے محبت ہوگئی تھی لیکن معاملہ آگے نہ بڑھ سکا۔ اداکارہ سحر ہاشمی نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بتایا کہ انہیں بچپن سے…

بجلی قیمتوں میں کمی بہت بڑی بات، سرمایہ کاری کا فروغ ضروری ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معیشت درست سمت میں گامزن ہے اور ملک میں معاشی استحکام آچکا، معاشی استحکام کو اب پائیدار معاشی استحکام میں بدلنا ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ملکی زرمبادلہ کے…

کوئی ٹیم ہارنے کیلئے نہیں کھیلتی، کھلاڑیوں پر تنقید کرتے وقت توازن رکھیں، سرفراز

کراچی: چیمپئنز ٹرافی کے فاتح اور پاکستان کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کرکٹ ٹیم توقعات پر پورا نہیں اترسکی۔ دورۂ نیوزی لینڈ میں قومی ٹیم کی فتوحات کے لیے پُرامید ہیں۔ نیا ناظم آباد فٹ بال گراؤنڈ میں…

آج کل لڑکیاں اسکرپٹ کی جگہ میک اپ پر زیادہ وقت لگاتی ہیں، توقیر ناصر

لاہور: ٹی وی کے سینئر اداکار توقیر ناصر نے نئے اداکاروں کو نصیحت کردی۔ توقیر ناصر نے پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) کے سنہرے دور میں کام کیا اور 500 سے زائد رولز کیے جب کہ انہیں 1999 میں حکومت کی جانب سے تمغہ امتیاز سے بھی نوازا جاچکا ہے۔…

بابر پسندیدہ کھلاڑی تھے لیکن اب نہیں رہے، سونیا حسین

کراچی: اداکارہ سونیا حسین نے کہا ہے کہ پاکستانی بیٹر بابر اعظم اب ان کے پسندیدہ کھلاڑی نہیں رہے۔ اداکارہ سونیا حسین حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کی چیمپئن ٹرافی کے سلسلے میں خصوصی ٹرانسمیشن میں شریک ہوئیں، دوران شو اداکارہ نے کئی دلچسپ سوالوں…

بڑھتی طلاقوں کی وجہ لڑکیوں کا ضرورت سے زیادہ لاڈ ہے، بہروز

کراچی: سینئر اداکار بہروز سبزواری نے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی طلاق کی شرح کی وجہ والدین کا لڑکیوں کا ضرورت سے زیادہ لاڈ کرنا ہے۔ ایک مارننگ شو کے دوران بہروز سبزواری نے کہا کہ آج کل والدین اپنی بچیوں کو بے حد لاڈ پیار کر کے بگاڑ دیتے ہیں۔…

گوگل پر عمر سے متعلق معلومات غلط، بچے اور کیریئر پہلی ترجیح ہیں، وینا

لاہور: اداکارہ و میزبان وینا ملک نے اپنی عمر سے متعلق گوگل پر درج معلومات کو غلط قرار دے دیا۔ اداکارہ نے چند روز قبل میڈیا سے گفتگو کی، اس دوران صحافی نے وینا سے سوال کیا کہ گوگل پر آپ کی عمر 48 سال درج ہے، کیا یہ درست ہے؟ اس پر وینا نے…