آپ پہلے ہی مشہور، انٹرویوز دینا بند کردیں، ہمایوں کا خلیل قمر کو مشورہ
کراچی: پاکستان کے سپراسٹار اداکار ہمایوں سعید نے ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کو انوکھی صلاح دیتے ہوئے کہا کہ وہ انٹرویوز دینا بند کردیں۔
ہمایوں سعید نے یہ بات نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کے دوران کہی۔ پروگرام کے دوران…