براؤزنگ #Maulana Fazal Ur Rahman

#Maulana Fazal Ur Rahman

لانگ مارچ ملتوی: مجالس کی اندرونی کہانی افشا کرنا بددیانتی ہے، مولانا فضل

پشاور: حزب مخالف کے اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پیپلز پارٹی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آدھا ایوان خالی ہوگیا تو انہیں استعفے دینے پڑیں گے۔ پشاور میں ایک تقریب سے خطاب اور بعدازاں میڈیا نمائندوں کے سوالات کا جواب…

پی ڈی ایم: زرداری، نواز اور مولانا فضل کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے تین بڑے نواز شریف، مولانا فضل الرحمان اور آصف زرداری حزب مخالف اتحاد کو فعال رکھنے کے لیے متحرک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے اجلاس سے قبل پی ڈی ایم کے تین بڑوں مولانا فضل الرحمان، نواز شریف…

پی ڈی ایم غیر فطری اتحاد، بہت جلد ٹوٹ جائے گا، مولانا شیرانی

کوئٹہ: اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیئرمین اور جے یو آئی کے مرکزی رہنما مولانا محمد خان شیرانی اپنی ہی جماعت کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پر برس پڑے۔مولانا محمد خان شیرانی نے کہا کہ اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم میں شامل ہر جماعت کے اپنے مفادات

مولانا فضل سمیت 20 سیاستدانوں پر دہشت گرد حملوں کا خطرہ ہے، شیخ رشید

اسلام آباد: شیخ رشید نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سمیت 20 نامور سیاست دانوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں اور ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ملک میں سی پیک کے خلاف

نیب نے فضل الرحمان سے اثاثوں اور ذرائع آمدن کی تفصیلات مانگ لیں!

اسلام آباد: نیب خیبر پختونخوا نے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف بدعنوانی کے الزامات میں انہیں سوال نامہ بھیج دیا۔نیب کا مولانا فضل الرحمان کو بھیجا گیا سوال نامہ 26 سوالات پر مشتمل ہے، انہیں 24 دسمبر تک ثبوت کے

وزارت داخلہ کا مراسلہ سیاسی دباؤ کی کوشش ہے، فضل الرحمان

کراچی: مولانا فضل الرحمان نے سیاسی و مذہبی جماعتوں کے مسلح جتھوں سے متعلق وزارت داخلہ کے مراسلے کو بدنیتی پر مبنی قرار دے دیا۔جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزارتِ داخلہ کی جانب سے سیاسی

قائداعظم کے مزار پر انکے اقوال دہرانا کون سا گناہ ہے، مریم نواز

کراچی: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری پی ڈی ایم میں اختلاف پیدا کرنے کی سازش ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن صفدر کی گرفتاری اور پھر عدالت پیشی کے

اپوزیشن رہنماؤں کی حکومت پر کڑی تنقید!

لاہور/ گوجرانوالا: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے اگر ہم اس کٹھ پتلی، نالائق، سلیکٹڈ اور نااہل حکومت کو تسلیم کرلیں تو یہ پاکستانی عوام کے ساتھ ناانصافی ہوگی۔ لالہ موسیٰ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی

مولانا فضل الرحمٰن پی ڈی ایم کے سربراہ مقرر

اسلام آباد: سینئر سیاست دان مولانا فضل الرحمان کو اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے۔پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا ورچوئل اجلاس منعقد ہوا جس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف، پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو