براؤزنگ Mathira

Mathira

ٹک ٹاکر شاہ تاج کا شاداب خان کیساتھ مہینوں روابط کا دعویٰ

کراچی: معروف ٹِک ٹاکر شاہ تاج خان نے پھر پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان کے ساتھ 6، 7 ماہ تک تعلقات میں رہنے کا دعویٰ کیا ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں متھیرا کو دیے انٹرویو میں ٹِک ٹاکر شاہ تاج نے بتایا کہ وہ شاداب خان پر فدا تھی وہ میرا کرش…

پاکستانی معاشرہ انتہائی ایڈوانس ہوچکا، بے راہ روی عام ہوگئی: متھیرا

کراچی: ماڈل و میزبان متھیرا نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کے دوران پاکستان میں پھیلتی بے راہ روی کا شکوہ کیا ہے۔ متھیرا نے کہا کہ پاکستانی معاشرہ انتہائی ایڈوانس ہوچکا ہے، نوجوان لڑکے اور لڑکیاں بے راہ روی کا شکار ہیں، ناجائز تعلقات عام ہوچکے…

جہاز میں لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا

لاہور: بے باک ماڈل و میزبان متھیرا نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ جہاز میں سفر کرتی ہیں تو لوگ انہیں دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں۔ متھیرا نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ میری زندگی میں ایسے لوگ نہیں جو مجھے دیکھ کر بھاگ کر مجھ سے ملنے آئیں لیکن…

متھیرا کا خوف ناک حادثے کا شکار ہونے کا انکشاف

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی اداکارہ اور میزبان متھیرا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک خوف ناک حادثے کا شکار ہوچکی ہیں۔ اداکارہ و میزبان متھیرا نے ایک حالیہ انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ وہ گزشتہ برس ایک خوف ناک حادثے کا شکار ہوئی تھیں۔…

جنسی زیادتی کیسز، متھیرا کا خواتین کو جلد انصاف دلانے کا مطالبہ

لاہور: میزبان، اداکارہ اور ماڈل متھیرا نے ملک میں بڑھتے جنسی زیادتی کیسز کے پیشِ نظر وزیراعظم عمران خان سے متاثرہ خواتین کو جلد از جلد انصاف دلوانے کا مطالبہ کردیا۔سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں متھیرا نے وزیراعظم عمران خان سے مخاطب ہوتے ہوئے