پاکستان کو بھارت کیخلاف کھیلنے کی حکومتی اجازت، آئی سی سی نہال
اسلام آباد: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں حکومت پاکستان نے قومی ٹیم کو بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت دے دی اور اب پاکستان بھارت کے خلاف 15 فروری کا میچ شیڈول کے مطابق کھیلے گا۔آئی سی سی بڑے مالی نقصان سے بچنے پر خوشی سے نہال نظر آتی!-->…