براؤزنگ Maryam Nawaz

Maryam Nawaz

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی دوسری شادی طے

لاہور: پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے صاحبزادے اور نواز شریف کے نواسے جنید صفدر کی دوسری شادی طے پاگئی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ جنید صفدر کی شادی مسلم لیگ (ن) کے رہنما شیخ روحیل اصغر کی پوتی سے طے پائی ہے۔ذرائع کے مطابق دلہن، شیخ روحیل

میرا کام پنجاب کیلئے آواز اُٹھانا، کبھی معافی نہیں مانگوں گی، مریم نواز

لاہور: پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا ہے کہ مریم نواز اگر پنجاب کی عزت نفس کی بات نہ کرے تو کون کرے گا؟ مریم کبھی معافی نہیں مانگے گی، میرا کام اپنے لوگوں اور پنجاب کے لیے آواز اٹھانا ہے۔ تعلیمی بورڈز کے پوزیشن ہولڈرز طلبہ کے اعزاز…

مریم نواز سے متاثر، بہت محنتی اور لگن سے کام کررہی ہیں، میرا

لاہور: پاکستانی فلموں کی سینئر اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ مجھے ڈولی میں تو آپ سب بٹھائیں گے۔ اداکارہ میرا سے لاہور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے شادی سے متعلق سوال کیا، جس پر میرا نے کہا کہ شادی تو آپ سب نے میری کروانی ہے،…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پولیس وردی پہن لی

لاہور: پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے پولیس وردی پہن لی، ان کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ بننے کے لیے خود کو ثابت کرنا پڑا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ میں لیڈی کانسٹیبل کی پاسنگ آؤٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا…

مریم نواز ملکی تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ منتخب، حلف بھی اُٹھالیا

لاہور: مسلم لیگ ن اور اتحادیوں کی مشترکہ امیدوار مریم نواز پنجاب کی وزیراعلیٰ منتخب ہوگئیں۔ مریم نواز ملکی تاریخ میں پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہیں۔انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف بھی اُٹھالیا۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے نومنتخب…

این اے 119: پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار کو مریم نواز کے ہاتھوں شکست

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز این اے 119 لاہور 3 سے کامیاب ہوگئیں۔ این اے 119 لاہور 3 کے تمام 338 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج سامنے آگئے ہیں، جس کے مطابق مسلم ليگ ن کی…

عمران کے کاغذات نامزدگی چیلنج، مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر بھی اعتراض دائر

لاہور: قومی اسمبلی کے لاہور کے حلقے این اے 122 کے لیے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات نامزدگی کو مسلم لیگ ن کے رہنما میاں نصیر نے چیلنج کردیا۔ مسلم لیگ ن کے میاں نصیر کی جانب سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کیا گیا ہے کہ…

ن لیگی رہنما مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست منظور

لاہور: عدالت عالیہ نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست منظور کرلی۔مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس امیر بھٹی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت

مریم نواز بہت اچھی اداکارہ، خلیل الرحمٰن رائٹر نہ ہوتے تو پِٹ رہے ہوتے، بہروز

کراچی: ڈراموں اور فلموں کے سینئر اداکار بہروز سبزواری نے مریم نواز،معروف ڈرامہ مصنف خلیل الرحمٰن قمر اور اینکر پرسن وسیم بادامی سے متعلق دلچسپ رائے کا اظہار کیا ہے۔گزشتہ روز بہروز سبزواری اور اداکار جاوید شیخ نے نجی ٹی وی سے دلچسپ گفتگو