عمران اور بشریٰ کو میں نے ایک دوسرے سے متعارف کروایا تھا، مریم وٹو
دبئی: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بڑی بہن مریم وٹو نے ان کی شادی سے متعلق دلچسپ انکشافات کردیے۔
دبئی میں مقیم مریم وٹو نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں انکشاف کیا کہ میرا تعلق عمران خان اور تحریک انصاف کے…