دنیا کے سب سے لمبے جنگلی سانپ کی دریافت
جکارتہ: دنیا کا سب سے لمبا جنگلی اژدھا یا سانپ انڈونیشیا میں دریافت کیا گیا ہے۔گنیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ انڈونیشیا کے خطے Maros میں دریافت ہونے والا اژدھا دنیا کا سب سے لمبا جنگلی سانپ ہے۔بیان میں بتایا گیا کہ شواہد!-->…