مارک کارنے کل ٹروڈو کی جگہ کینیڈا کے نئے وزیراعظم بن جائیں گے
ٹورنٹو: کینیڈا کی حکمران جماعت لبرل پارٹی کی جانب سے منتخب کیے جانے والے رہنما مارک کارنے کل کینیڈا کے نئے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
بیرون ملک کے میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مارک کارنے جمعہ کو کینیڈا کے نئے وزیراعظم کے عہدے کا حلف…