مردان: سینئر صحافی رحیم اللّٰہ یوسف زئی کی نمازِجنازہ ادا
پشاور:گزشتہ روز انتقال کر جانے والے سینئر صحافی اور ماہرِ افغان امور رحیم اللّٰہ یوسف زئی کی نمازِ جنازہ خیبر پختون خوا کے ضلع مردان میں ادا کر دی گئی۔
رحیم اللّٰہ یوسف زئی کی نمازِ جنازہ مردان میں انذرگئی کاٹلنگ کے علاقے خان ضمیر بانڈہ…