براؤزنگ Many Websites Down

Many Websites Down

دنیا بھر میں انٹرنیٹ کا بریک ڈاؤن، متعدد ویب سائٹس بند

کراچی: بین الاقوامی سطح پر اچانک متعدد ویب سائٹس بند ہوجانے سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، جس کی وجہ انٹرنیٹ کلاؤڈ فلیئر کی خرابی بتائی جارہی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق آج دوپہر سے عام استعمال کی ویب سائٹس