جرمن کوہ پیما نے نانگا پربت سے پیراگلائیڈنگ کرکے تاریخ رقم کردی
اسلام آباد: جرمنی سے تعلق رکھنے والے معروف کوہ پیما ڈیوڈ گوٹلر نے نانگا پربت کی چوٹی سر کرنے کے بعد پیراگلائیڈنگ کے ذریعے نیچے اتر کر تاریخ رقم کردی۔
ان کے ساتھ فرانسیسی کوہ پیماؤں کی جوڑی ٹفین ڈوپیئر (Tiphaine Duperier) اور بورس لینگن…