وزیرستان میں دوسرے بڑے گیس اور تیل کے ذخائر دریافت
اسلام آباد: ملکی توانائی کے شعبے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، وزیرستان بلاک میں دوسرے بڑے گیس و تیل کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق ماڑی انرجیز کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی انتظامیہ کو بذریعہ خط آگاہ کیا گیا ہے کہ خیبر…