خواتین کو وراثت میں حصے سے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہ
کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ نے خواتین کو وارثت میں حق نہ دینے والوں کے خلاف فوجداری مقدمات درج کرنے کا حکم دے دیا۔
بلوچستان ہائی کورٹ نے وراثت میں خواتین کے حق سے متعلق آئینی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس جمال خان مندوخیل اور…