وبائی امراض کے پھیلاؤ کی بنیادی وجہ سامنے آگئی
انڈیانا: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ حیاتیاتی تنوع کا ختم ہونا دنیا میں وبائی امراض کے پھیلنے کا سب سے بڑا ماحولیاتی سبب ہے۔
نئے وبائی امراض آئے دن ابھرتے جا رہے ہیں اور یہ اکثر جنگلی حیات میں سامنے آتے ہیں۔ امریکا جرنل نیچر میں شائع…