شعیب ملک کو بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی بیٹے کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گئی۔
شعیب ملک نے حال ہی میں اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کے ساتھ دبئی میں دوپہر کے کھانے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جو سوشل میڈیا صارفین کی…