ٹانک اور لکی مروت میں پولیس پر حملے: بکتر بند تباہ، افسر سمیت 6 اہلکار شہید
پشاور: ٹانک اور لکی مروت میں میں پولیس پر حملوں کے نتیجے میں بکتر بند آئی ای ڈی دھماکے میں تباہ جب کہ ایس ایچ او سمیت 6 اہل کار شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔خیبر پختونخوا میں ٹانک کے علاقے گومل میں پولیس کی اے پی سی (بکتر بند گاڑی) پر آئی ڈی بم!-->…