شمالی وزیرستان: چیک پوسٹ پر خودکُش حملہ، دو افسران اور 5 اہلکار شہید
راولپنڈی/ میرعلی: شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشت گردوں کے چیک پوسٹ پر خودکُش حملے میں فوج کے لیفٹننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت سات اہلکار شہید ہوگئے، جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد مارے گئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق 16 مارچ کی صبح، 6…