مودی سرکار نے ممبئی میں لاؤڈ اسپیکر سے اذان دینے پر پابندی لگادی
ممبئی: بھارت کی انتہاپسند مودی حکومت نے ممبئی میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر پابندی عائد کردی۔
ممبئی کے پولیس کمشنر دیون بھارتی نے بھارتی میڈیا کو بتایا کہ ممبئی میں مذہبی مقامات سے لاؤڈ اسپیکرز ہٹادیے گئے ہیں، جس کے بعد اب یہ شہر لاؤڈ…