ایلون مسک 200 ارب ڈالر سے محروم ہونے والے پہلے انسان
واشنگٹن: دُنیا کی امیر ترین شخصیت گردانے جانے والے ایلون مسک کے لیے 2022 کچھ اچھا ثابت نہیں ہوا، انہیں اس برس 200 ارب ڈالر سے محرومی کا دُکھ جھیلنا پڑا اور یوں وہ ایک برس میں 200 بلین ڈالر گنوانے والے پہلے فرد بن گئے۔ٹیسلا کے سی ای او کو!-->…