براؤزنگ London

London

کب تک مکمل تندرست ہوسکوں گا، کچھ پتا نہیں: صائم ایوب

لندن: گزشتہ دنوں دورہ جنوبی افریقا میں زخمی ہونے والے اوپنر بلے باز صائم ایوب نے کہا ہے کہ مجھے نہیں پتا کہ کب تک بالکل تندرست ہوسکوں گا۔ اس وقت صائم ایوب لندن میں زیر علاج ہیں، وہاں نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے صائم ایوب کا کہنا…

انجرڈ اوپنر صائم ایوب علاج کے لیے لندن روانہ

کیپ ٹائون: پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر صائم ایوب علاج کے لیے کیپ ٹاؤن سے لندن روانہ ہوگئے۔ اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود بھی صائم ایوب کے ساتھ ہیں، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی ہدایت پر انگلینڈ کے ماہر اسپورٹس آرتھو ڈاکٹرز کل صائم…

لندن میں فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ: ملوث افراد کے پاسپورٹ منسوخ ہوں گے، وزیر داخلہ

لندن: حال ہی میں چیف جسٹس کے عہدے کی میعاد مکمل ہونے پر ریٹائر ہونے والے قاضی فائز عیسیٰ ان دنوں برطانیہ میں ہیں، جہاں لندن میں اُن کی گاڑی پر حملے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے لندن میں سابق چیف جسٹس…

احد رضا میر اور رمشا خان کے لندن میں سیرسپاٹے، تصویر وائرل

کراچی: پاکستانی شوبز کے معروف ستاروں احد رضا میر اور رمشا خان کے تعلقات کے حوالے سے ان دنوں خبروں کا بازار گرم ہے۔ احد رضا میر کی شادی اداکارہ سجل علی سے ختم ہونے کے بعد اب ان کی اداکارہ رمشا خان سے قربتیں بڑھ گئی ہیں، تاہم اس حوالے سے…

وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج پانچ سال بعد جیل سے رہا

لندن: 1901روز بعد وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو بیلمارش جیل کی قید سے آزادی مل گئی۔ بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق وکی لیکس کے بانی کو لندن کی ہائی کورٹ نے ضمانت پر رہائی دے دی ہے، جس کے بعد وہ برطانیہ سے روانہ ہوگئے، اسانج نے رہائی کے…

میرے کافی تعلقات، برطانوی حکومت نے فائیواسٹار ہوٹل میں رہائش دی، حریم شاہ

لندن: پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ کا کہنا ہے کہ حال ہی میں اُنہیں برطانوی حکومت کی جانب سے فائیواسٹار ہوٹل میں رہائش دی گئی ہے۔ حریم شاہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ برطانیہ میں رہائش سب سے مہنگی ہے، لیکن میں اس معاملے میں بہت خوش قسمت…

لندن: شہزاد اکبر مبینہ تیزاب حملے میں زخمی، اہل خانہ محفوظ رہے

لندن: پی ٹی آئی دور حکومت میں سابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب کے فرائض سرانجام دینے والے شہزاد اکبر پر نامعلوم افراد نے تیزاب سے حملہ کردیا۔ شہزاد اکبر نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں لکھا کہ گزشتہ شام مجھ پر حملہ کیا…

پانچ گھنٹے سے کم نیند ڈپریشن کے خطرات بڑھادیتی ہے

لندن: معمول کے مطابق رات کو پانچ گھنٹے سے کم دورانیے کی نیند ڈپریشن کے خطرات بڑھانے کا باعث بنتی ہے۔ محققین یہ بات کافی عرصے سے جانتے ہیں کہ خراب ذہنی صحت نیند کے مسائل کا سبب ہوتی ہے، لیکن ایک نئی تحقیق میں 7000 سے زائد افراد پر کیے جانے…

دنیا کی خوبصورت ترین کیتلی، قیمت جان کے حیران رہ جائیں گے

لندن: گزشتہ کئی برس سے دنیا کی سب سے قیمتی چائے کی کیتلی کا تذکرہ جاری ہے، تاہم اب گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے باضابطہ اس کی تائید کردی ہے۔ اس قیمتی کیتلی کو دی ایگوئیسٹ کا نام دیا گیا ہے۔ اس وقت یہ این سیٹھیا فاؤنڈیشن کے پاس ہے جو 18 قیراط…

یوٹیوبر عادل راجا لندن میں گرفتار

اسلام آباد: غلط خبریں پھیلانے اور اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی میں پیش پیش رہنے والے یوٹیوبر عادل راجا کو لندن میں گرفتار کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق وی لاگر عادل راجا کو لندن میں بیٹھ کر اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے کے جرم میں…