براؤزنگ Lockdown

Lockdown

کورونا، صورتحال تشویشناک ہونے پر بلوچستان میں لاک ڈاؤن کا عندیہ!

کوئٹہ: بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر گرفتاریاں شروع کردی ہیں، بلوچستان صورت حال تشویش ناک ہوئی تو مکمل لاک ڈاوَن کی جانب جاسکتے ہیں۔ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کا کوئٹہ میں پریس

آزاد کشمیر میں 15 روز کیلیے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

میرپور: کورونا کی دوسری وبا کے پیش نظر آزاد کشمیر میں 15 دن کے لبے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق آزاد کشمیر کے تمام اضلاع میں 15 دن کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا ہے، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا

کراچی کے ضلع غربی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر نے زور پکڑ لیا۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر ضلع شرقی کے بعد ضلع غربی میں بھی پابندیاں اوراسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیآ۔ تاہم کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور این سی اوسی کی ہدایات کے پیش نظر ڈپٹی

اسلام آباد،مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

وفاقی دارالحکومت میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر انتظامیہ نے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا۔تفصِلات کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد مذکورہ علاقوں میں شہریوں کی آمد و رفت محدود ہوگی جبکہ میڈیکل اسٹور اور اشیائے

پاک فوج حکومتی پالیسیوں کی حامی، ہم کشمیر کی آواز بنے رہیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاک فوج حکومت کی تمام پالیسیوں کی حمایت کرتی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہم جمہوری طریقے سے اقتدارمیں آئے اور تمام سیاسی جماعتوں کو کہا کہ الیکشن میں

سندھ حکومت نے کورونا کے باعث عائد لاک ڈاؤن پابندیاں ختم کر دیں

کراچی: سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کی پابندیاں ختم کر دیں، نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے بعد سندھ میں بھی کورونا ٹاسک فورس کے فیصلوں کے تحت صوبے میں لاک ڈاؤن کا خاتمہ کر دیا گیا ہے۔جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تمام

حکومت کا ریسٹورنٹس، تفریحی مقامات، شادی ہالز، سنیما کھولنے کا بڑا اعلان

اسلام آباد: مرکزی حکومت کا بڑا فیصلہ، لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کرتے ہوئے ریسٹورینٹس، تفریحی مقامات اور شادی ہالز سمیت دیگر شعبہ جات اور کاروبار بتدریج کھولنے کا اعلان کردیا۔وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر کی زیرصدارت اسلام آباد میں نیشنل

پنجاب بھر میں لاک ڈاؤن مسترد، دُکانیں کھولنے اور مزاحمت پر متعدد تاجر گرفتار!

لاہور: پنجاب بھر کے تاجروں نے اسمارٹ لاک ڈاؤن مسترد کردیا، لاہور، فیصل آباد اور دیگر کئی شہروں میں دکانیں کھولنے کی کوشش کی گئی جسے پولیس نے ناکام بنادیا، مزاحمت کرنے پر متعدد تاجروں کو گرفتار بھی کرلیا۔عید پر کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے

پنجاب میں لاک ڈاؤن، تاجر برادری سراپا احتجاج!

لاہور: آبادی کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں سخت لاک ڈاؤن کا آغاز ہوگیا، پولیس نے دکانیں بند کرادیں، تاجروں نے لاک ڈاؤن کو مسترد کرتے ہوئے سخت احتجاج کیا۔لاہور سمیت پنجاب بھر میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر کورونا وبا کا پھیلاؤ روکنے

انسداد کورونا، آج رات سے پنجاب میں سخت لاک ڈاؤن کا فیصلہ

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب فیاض چوہان کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں سخت لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے اور فیصلے کا آج رات سے اطلاق ہوگا۔وزیر اطلاعات ونشریات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ اگلے بدھ تک مارکیٹوں میں سخت لاک ڈاؤن رہے گا،