عالمی اور مقامی مارکیٹ میں 4 روز بعد سونے کے نرخوں میں بڑی کمی
کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں 4روز کے وقفے کے بعد قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 214 ڈالر کی کمی سے نئی قیمت 4 ہزار 850 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ۔دوسری جانب مقامی!-->…