دبئی میں مقیم پاکستانی 58 لاکھ مالیت کی لاٹری جیتنے میں کامیاب
دبئی: 20 برس سے دبئی میں مقیم پاکستانی تاجر نے لاکھوں روپے مالیت کی لاٹری جیت لی۔
بزنس مین سرفراز شیخ گزشتہ پانچ برس سے بگ ٹکٹ لاٹری کی قرعہ اندازی میں باقاعدگی سے حصہ لے رہے تھے۔
لاٹری کی 276 ویں قرعہ اندازی میں بالآخر قسمت کی دیوی ان…