سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس جگر کے کینسر کا شکار
لاہور: پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس جگر کے کینسر میں مبتلا ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق محمد الیاس کی مقامی اسپتال میں سرجری ہوگی، سابق کرکٹر نے کامیاب سرجری کے لیے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔خیال رہے کہ 79 سالہ محمد الیاس نے 10 ٹیسٹ میچز میں!-->…