چین میں شہری کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
بیجنگ: چین کے ہونان صوبے کے 33 سالہ باشندے کے پیٹ سے حال ہی میں قریباً ایک فٹ لمبی زندہ بام مچھلی نکالی گئی، جو آنتوں کی دیوار کو چیر کر اندر منتقل ہوگئی تھی۔
شہری شدید پیٹ درد کے ساتھ اسپتال پہنچا اور سی ٹی اسکین سے پتا چلا کہ ایک غیر…