شیل کا پاکستان میں اپنا کاروبار بند کرنے کا فیصلہ
کراچی: معروف بین الاقوامی پٹرولیم کمپنی شیل نے پاکستان میں اپنا کاروبار بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق شیل کا کہنا ہے کہ وہ شیل پاکستان کے77 فیصد حصص فروخت کردے گی اور کمپنی کا انتظام و انصرام خریدار کے حوالے کردے…