آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ آخری ٹیسٹ کو یادگار بنانے میں ناکام
سڈنی: آسٹریلیا کے کامیاب بلے بازوں میں شامل پاکستانی نژاد عثمان خواجہ اپنے انٹرنیشنل کیریئر کے آخری میچ کو یادگار نہ بناسکے۔سڈنی میں کھیلے گئے ایشیز سیریز کے آخری میچ میں آسٹریلوی ٹیم نے 5 وکٹوں سے فتح حاصل کی، تاہم عثمان خواجہ بڑی اننگز!-->…