اسموگ، پنجاب کے نجی دفاتر میں حاضری 50 فیصد کرنے کا حکم
لاہور: عدالت عالیہ نے اسموگ تدارک کیس میں نجی اداروں کے 50 فیصد ورکرز کو گھروں میں بیٹھ کر کام کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے پنجاب حکومت کو ہدایات جاری کی ہیں کہ حکومت فوری نوٹیفکیشن جاری کرے۔ لاہور ہائی کورٹ نے زیادہ ایئر کوالٹی انڈیکس والے!-->…