لاہور ہائیکورٹ نے کرکٹ میچز کیلئے مکمل ٹریفک بند کرنے سے روک دیا
لاہور ہائیکورٹ نے کرکٹ میچز کے لیے مکمل ٹریفک بند کرنے سے روک دیا، سیکریٹری داخلہ کو پیر کو طلب کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ مکمل ٹریفک بند کرنے کی بجائے سگنل فری کریں۔
جسٹس شاہد کریم نے لاہور ہائیکورٹ میں کرکٹ میچز کی وجہ سے راستے بند کرنے…