فراڈ کیس میں اداکارہ نازش جہانگیر کے وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور: جوڈیشل مجسٹریٹ نے اداکارہ نازش جہانگیر کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔
عدالت نے ڈیفنس سی پولیس کو ہدایت کی کہ اداکارہ کو گرفتار کرکے پیش کیا جائے۔
مقدمہ اسود ہارون نامی شخص کی درخواست پر درج کیا گیا ہے، جو ڈیفنس کے علاقے کا…