لداخ کا ایک ہزار مربع کلومیٹر علاقہ چین کے زیر کنٹرول
نئی دہلی: معروف بھارتی اخبار دی ہندو نے انکشاف کیا ہے کہ مرکزی حکومت کو ملنے والی انٹیلی جنس معلومات کے مطابق لائن آف ایکچوئل کنٹرول کے ساتھ لداخ کا تقریباً ایک ہزار مربع کلومیٹر کا علاقہ اس وقت چین کے زیر کنٹرول ہے۔ دوسری طرف چین نے!-->…