براؤزنگ Kubra Khan

Kubra Khan

سوشل میڈیا پر گوہر اور کبریٰ کی مہندی کی تصاویر کی دھوم

کراچی: گزشتہ دنوں مکہ مکرمہ میں نکاح کرنے والے اداکار گوہر رشید اور کبریٰ خان کی مہندی کی تصاویر اور ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصاویر اور ویڈیوز میں کبریٰ خان کو اپنے دوستوں اور اہلِ خانہ کے ساتھ…

اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید کا مکہ مکرمہ میں نکاح

کراچی: اداکارہ کبریٰ خان اور اداکار گوہر رشید نے مکہ مکرمہ میں نکاح کرلیا۔ کبریٰ خان اور اداکار گوہر رشید کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پر سامنے آئی تھیں جس کے بعد دونوں نے ایک ویڈیو کے ذریعے شادی کی تصدیق کی۔ اداکار جوڑی کے نکاح سے قبل…

کبریٰ اور گوہر رشید 2 فروری کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے

کراچی: اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔ سوشل میڈیا پر مرزا گوہر رشید اور ان کی ہونے والی اہلیہ اداکارہ کبریٰ خان کی شادی کا کارڈ وائرل ہورہا ہے جس میں درج تاریخ کے مطابق یہ دونوں آئندہ ماہ یعنی 2 فروری کو رشتہ…

گوہر رشید اور کبریٰ خان کا دلچسپ انداز میں اپنی شادی کا اعلان

کراچی: معروف اداکار مرزا گوہر رشید اور اداکارہ کبریٰ خان نے شادی کا باضابطہ طور پر اعلان کردیا۔ گوہر رشید اور کبریٰ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک دلچسپ ویڈیو کے ذریعے اپنی شادی کا اعلان کیا ہے جو سوشل میڈیا پر مداحوں…

کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی تاریخ منظرعام پر آگئی

کراچی: معروف اداکارہ کبریٰ خان جلد ہی اپنے قریبی دوست گوہر رشید کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہیں، ان دونوں اداکاروں کی شادی کی تاریخ بھی اب سامنے آچکی ہے۔ سوشل میڈیا پیجز کے ذریعے پھیلنے والی اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید کی…

کشمیر میں جن سے سامنا ہوا، نسیم کی وجہ سے کرکٹ دیکھ لیتی ہوں، کبریٰ خان

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی مقبول اداکارہ کبریٰ خان جن کا سامنا کرچکی ہے اور اس حوالے سے اپنے ساتھ پیش آئے واقعے پر اُنہوں نے لب کُشائی کی ہے۔کبریٰ خان نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں بتایا کہ ایک مرتبہ کشمیر میں فلم کی شوٹنگ کے دوران…

کبریٰ خان نے بھی دبئی کا گولڈن ویزا حاصل کرلیا

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی صف اول کی اداکارہ کبریٰ خان کو بھی دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا۔ کبریٰ خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی تصویر پوسٹ کی، جس میں اُنہیں دبئی کا گولڈن ویزا وصول کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ کبریٰ نے اپنی…

اگر 5 وقت نماز پڑھتی ہوں تو اللہ مجھے اس کی توفیق دیتے ہیں، کبریٰ

کراچی: ٹی وی اور فلم کی نامور اداکارہ کبریٰ خان نے کہا ہے کہ لوگ ہمیشہ اداکاروں کو مذہب سے دُور سمجھتے ہیں۔ کبریٰ خان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میں 3 مرتبہ اعتکاف میں بیٹھ چکی ہوں۔ عمرے پر بھی گئی تو اس کی ویڈیو یا تصاویر میں نے سوشل میڈیا…

کبریٰ اور میں قریبی دوست، لیکن ہم شادی نہیں کررہے، گوہر رشید

کراچی: اداکار گوہر رشید نے کہا ہے کہ وہ اداکارہ کبریٰ خان سے شادی نہیں کررہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے گوہر رشید کا کہنا تھا کہ اداکارہ کبریٰ خان اور وہ ایک دوسرے کے بہت قریبی دوست ہیں، تاہم شادی نہیں کررہے۔ انہوں نے کہا کہ ضروری نہیں…

مہوش حیات اور کبریٰ کی درخواستوں پر پیشرفت رپورٹ جمع کروانے کا حکم

کراچی: سوشل میڈیا پر مبینہ جھوٹے الزامات لگانے سے متعلق اداکارہ مہوش حیات اور کبریٰ خان کی درخواستوں پر عدالت عالیہ نے ایف آئی اے تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر پیش رفت رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس نعمت اللہ…