کے ایم سی اپنا کام کررہا ہے اور نہ کے الیکٹرک: عدالت عظمیٰ
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ کے ایم سی اپنا کام کررہا ہے اور نہ کے الیکٹرک جب کہ کوئی بھی نہیں چاہتا کہ کراچی جیسے شہر میں اندھیرا ہو۔سپریم کورٹ میں قائم مقام چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں!-->…