تھائی لینڈ: 6 فٹ 8 انچ قامت کی کنگ کانگ دنیا کی سب سے بڑی بھینس قرار
بینکاک: تھائی لینڈ کے ایک فارم میں رہنے والی 3 سالہ بھینس کو دنیا کی سب سے بڑی بھینس قرار دے دیا گیا ہے۔
دُنیا کی سب سے بڑی بھینس قرار پانے والی کنگ کانگ کی اونچائی 6 فٹ اور 8 انچ ہے۔
گنیز ورلڈ ریکارڈ نے کہا کہ یہ دیگر اوسطاً پانی کی…