براؤزنگ khawaja asif

khawaja asif

ایٹمی قوت دفاع کی ضمانت، مودی کو خواب میں بھی پاک فوج نظر آتی ہے: خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان نہ ہی نیوکلیئربلیک میلنگ کررہا ہے اور نہ اس پریقین رکھتا ہے، پاکستان کے جوہری اثاثے صرف ملکی دفاع کے لیے ہیں۔ خواجہ آصف نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم کسی کوبلیک میل…

کسی ایک پاکستانی طیارے کو بھارت نے گرایا اور نہ تباہ کیا، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے طیارے گرانے کے بھارتی دعوے پر ردعمل میں دونوں ممالک کے طیاروں کے موجودہ ذخیرے کی آزادانہ تصدیق کا چیلنج دے دیا۔ اپنے بیان میں خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ کسی ایک بھی پاکستانی طیارے کو بھارت نے نہ مار گرایا…

پاکستان کی جانب سے شملہ معاہدہ ختم، 1948 والی پوزیشن پر آگئے: وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے پاکستان کی جانب سے شملہ معاہدہ ختم ہوچکا ہے، ہم ایل او سی پر 1948 والی پوزیشن پر آ گئے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ شملہ معاہدہ ختم ہونے کے بعد کنٹرول لائن اب…

تاریخی کامیابی ملی، بھارت سے مذاکرات ہوئے تو پانی، دہشت گردی اور کشمیر پر بات ہوگی: وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر مذاکرات ہوئے تو بھارت سے کشمیر، دہشت گردی اور پانی سے متعلق بات ہوگی جب کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے بھارت اور پاکستان کے لیے یہ سنہری موقع ہے۔ خواجہ آصف نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے…

سانحۂ جعفر ایکسپریس: استعفے سے معاملہ حل ہوتا ہے تو حاضر ہوں، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے جعفر ایکسپریس پر ہونے والے حملے کے بعد اپوزیشن کی جانب سے عہدے سے مستعفی ہونے کے مطالبے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا نمائندوں کی جانب سے خواجہ آصف سے پوچھا گیا کہ اپوزیشن سیکیورٹی…

احتجاج کا مقام تبدیل کرنے پر عمران راضی تھے مگر بشریٰ نہیں مانیں، وزیر دفاع

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ احتجاج کی جگہ تبدیل کرنے کی آفر پر عمران خان راضی تھے مگر بشریٰ بی بی نہیں مانیں۔ خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 24 نومبر کو پی ٹی آئی نے دھرنے کی کال دی، وہ لوگ…

پی ٹی آئی کے بعض لوگ نہیں چاہتے بانی چیئرمین رہا ہوں، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بعض لوگ نہیں چاہتے کہ ان کے بانی چیئرمین رہا ہوں، حکومت کا پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ ہے نہ ہی مذاکرات چل رہے ہیں۔ خواجہ آصف نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کل…

جمائما گولڈ اسمتھ کی پوسٹ پر وزیر دفاع خواجہ آصف کا دبنگ جواب

اسلام آباد: جمائما گولڈ اسمتھ کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت پر تشویش کا اظہار کرنے پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے آڑے ہاتھوں لے لیا۔ عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے عمران خان کی…

گنڈاپور دو نمبر آدمی، ساری رات کوہسار کمپلیکس میں معافیاں مانگتا رہا، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور ساری رات کوہسار کمپلیکس میں معافیاں مانگتا رہا، ہم نہیں پوچھتے یہ خود ہی پوچھ لیں وہ کیا کرتا رہا، گنڈاپور دو نمبر آدمی ہے، اس پر بھروسہ نہ کریں۔ یہ بات انہوں نے قومی اسمبلی…

چیف جسٹس کو دھمکیاں اور قتل کے فتوے کیخلاف سخت کارروائی کا حکومتی اعلان

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کو قتل کی دھمکیوں پر سخت کارروائی کی جائے گی۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ریاست قتل کے فتوے برداشت نہیں…