خاتون نے طویل وقت تک برف میں رہ کر گنیز ورلڈ ریکارڈ بناڈالا
وارسا: 3 گھنٹے 6 منٹ اور 45 سیکنڈ گردن تک برف سے بھرے ڈبے میں گزار کر پولینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون نے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔
48 سالہ کیٹرزائنا جاکوبوسکا نے طویل مدت تک برف میں وقت گزار کر خواتین کی کیٹگری میں عالمی ریکارڈ اپنے نام…