براؤزنگ karachi visit

karachi visit

ڈونلڈ بلوم کا تجارت، سرمایہ کاری میں امریکا-پاکستان شراکت داری کے عزم کا اعادہ

کراچی: امریکا اور پاکستان کے درمیان 7 دہائیوں پر محیط طویل المدتی شراکت داری قائم ہے، جو صحت، تعلیم، توانائی، معاشی ترقی اور سیکیورٹی جیسے شعبہ جات و مشترکہ مفادات پر مبنی ہے۔ گزشتہ برسوں میں امریکا کی پاکستان میں سرمایہ کاری 50 فیصد سے…

کراچی کمائو شہر، اس کو اس کا حق ملنا چاہیے، شہباز شریف

کراچی: سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ سازشی عناصر کی سازشیں آج عروج پر ہیں۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کراچی میں رہنما ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی کے ساتھ میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان سے زہر ختم…

کراچی میں وزیراعظم نے K4 منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

کراچی: کراچی کے لیے پانی کی فراہمی سے متعلق کے 4 منصوبے کا وزیراعظم شہباز شریف نے سنگ بنیاد رکھ دیا۔ ایک روزہ دورے پر وزیراعظم شہباز شریف کراچی پہنچے جہاں انہوں نے کے 4 منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس موقع پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری،…

آرمی چیف کا دورۂ کراچی، مزار قائد پر حاضری

راولپنڈی/ کراچی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کراچی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی بھی کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)

دفاع مضبوط بنانے پر قوم کو مسلح افواج پر فخر ہے، وزیراعظم

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہمسایہ ممالک سے اچھے تعلقات رکھنا چاہتے ہیں لیکن پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی میں نیول اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج

شہر قائد کی بہتری کیلیے وفاق اور سندھ کو مل کر چلنا ہوگا: وزیراعظم

کراچی: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ کراچی کی بہتری کے لیے وفاق اور سندھ کو مل کر چلنا ہوگا، شہروں پر دباؤ ہے، تمام سیاسی اختلافات بھلا کر مستقبل کی پلاننگ کرنا ہوگی۔وزیراعظم عمران خان نے کینٹ اسٹیشن پر سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے

ٹیکنالوجی میں ہم آگے بڑھ رہے، معیشت بہتری کی طرف گامزن ہوچکی: وزیراعظم

کراچی: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان 50 سال پہلے ترقی کے جس سفر پر گامزن تھا، بدقسمتی سے بعد کے برسوں میں وہ برقرار نہ رکھ سکا۔ ہم نے اپنے پاؤں پر کھڑے ہونے، خودانحصاری اور آگے بڑھنے کے بجائے دوسرے پر انحصار شروع کردیا، ہم نے

وزیراعظم نے کراچی شپ یارڈ میں شپ لفٹ اینڈ ٹرانسفر سسٹم کا افتتاح کردیا

کراچی: وزیراعظم عمران خان نے کراچی شپ یارڈ میں شپ لفٹ اینڈ ٹرانسفرسسٹم کا افتتاح کردیا۔وزیراعظم عمران خان نے شپ لفٹ اینڈ ٹرانسفرسسٹم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ منی لانڈرنگ تمام ترقی پذیر ممالک کا مسئلہ، جسے روکنے کی بھرپور