براؤزنگ karachi

karachi

کراچی میں زیادہ بارش پاپوش نگر اور کیماڑی میں ہوئی

کراچی: آج شہر قائد میں ہونے والی بارش کے اعداد و شمار محکمہ موسمیات نے جاری کردیے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سب سے زیادہ بارش پاپوش نگر میں 37.2 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے اعداد و شمار کے مطابق کیماڑی میں 25 ملی میٹر،…

کراچی میں تیز اور ہلکی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری

کراچی: شہر قائد میں بادل برسنے کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گرج چمک والے بادل شہر کے وسیع حصے پر پھیلے ہوئے ہیں، جو مختلف علاقوں میں برس رہے…

اداکار ٹیپو شریف کو صدمہ، والد انتقال کرگئے

کراچی: پاکستانی ڈراموں کے معروف اداکار ٹیپو شریف کے والد انتقال کرگئے۔ اداکار ٹیپو شریف نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے والد کے انتقال کی افسوس ناک خبر کا اعلان کیا۔ اُنہوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں بتایا کہ اُن کے والد،…

کراچی میں گرمی کی شدت 54 ڈگری محسوس کی جانے لگی، شہری بے حال

کراچی: شہر قائد اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے، جہاں گرمی کی شدت 54 ڈگری تک محسوس کی جارہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے اور شہر میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع…

کراچی میں آج تیز ہوائیں چلنے اور ہلکی بارش کا امکان

کراچی: شہر قائد میں آج تیز ہوائیں چلنے اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آج شہر میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے جب کہ آج…

کراچی میں شدید حبس کے بعد بادل برس پڑے، موسم خوش گوار

کراچی: دوپہر سے کراچی میں بادلوں کے وقفے وقفے سے برسنے کا سلسلہ جاری ہے۔ شہر قائد میں مون سون کی بارشوں کا آغاز ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گلستان جوہر، گلشن اقبال، شاہراہ فیصل سمیت شہر بھر میں تیز بارش شروع ہوگئی۔ مطلع ابر آلود ہونے…

ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کو صدمہ، والدہ انتقال کرگئیں

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کو بڑا صدمہ، اُن کی والدہ 63 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ فواد عالم کی جانب سے والدہ کے انتقال کی تصدیق کی گئی، انہوں نے بتایا کہ والدہ گزشتہ چند ماہ سے بہت بیمار تھیں جو انتقال کرگئی…

کینسر میں مبتلا معروف پاکستانی شیف ناہید انصاری انتقال کرگئیں

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی معروف شیف ناہید انصاری کینسر کی بیماری کے باعث انتقال کرگئیں۔ شیف ناہید انصاری نے مختلف مارننگ شوز اور کوکنگ شوز میں کھانوں کی تراکیب اور ٹوٹکوں سے عوام کے دلوں میں گھر کیا۔ ناہید انصاری کینسر کے مرض میں…

پاکستان اور امریکا کے درمیان پُرامن اور مثبت تعلقات کے خواہاں ہیں: علامہ احسان صدیقی

کراچی: ریاست ہائے متحدہ امریکا کے 248 ویں یومِ آزادی کا جشن منانے کے لیے امریکی سفارت خانہ اسلام آباد اور کراچی امریکی قونصل خانے میں رنگارنگ اور پُروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ ”میڈ اِن یو ایس اے” کے عنوان سے منعقدہ تقریب میں امریکا اور…

کراچی میں کل سے گرمی کی شدت میں کمی کی پیش گوئی

کراچی: شہر قائد کے گرم اور مرطوب موسمی حالات میں محکمہ موسمیات کی جانب سے آج شام سے بہتری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کا کم دباؤ کراچی سے دور ہوگیا ہے اور آج شام میں سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان ہے جب کہ شہر…