براؤزنگ karachi

karachi

اتوار سے کراچی سمیت سندھ کے شہروں میں شدید بارشوں کا امکان

کراچی: ملک میں اتوار سے طاقت ور مون سون ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل ہوگا، جس کے زیر اثر شدید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 26 سے 29 اگست کے دوران ملک کے جنوبی علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔ بنگال سے ہواؤں کا سلسلہ…

کارساز حادثے میں انصاف نہ ہونے پر لواحقین کیساتھ عدالت جاؤں گا، گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ اگر کارساز واقعے میں انصاف ہوتا ہوا نظر نہیں آیا تو وہ لواحقین کے ساتھ بحیثیت گورنر عدالت جائیں گے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری کارساز حادثے میں جاں بحق باپ بیٹی کے گھر گئے اور لواحقین سے تعزیت…

نیشنل یوتھ اسمبلی نے نوجوانوں کے لیے جامعات کے چیپٹر کو فعال کردیا

کراچی: نیشنل یوتھ اسمبلی سندھ نے نوجوانون کے لیے یونیورسٹیز کے چیپٹر کو فعال کردیا ہے۔ گورنر نیشنل یوتھ اسمبلی سندھ دانیال جیلانی کا کہنا ہے کہ کراچی کی قریبا پچاس جامعات میں یوتھ ایمبیسڈر مقرر کیے گئے ہیں۔ جامعات میں نوجوانوں کے لیے غیر…

کراچی: تیز رفتار گاڑی نے کئی لوگوں کو روند دیا، باپ اور بیٹی جاں بحق

کراچی: کارساز کے قریب سروس روڈ پر خاتون ڈرائیور سے لینڈ کروزر بے قابو ہوگئی، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار باپ اور بیٹی جاں بحق جب کہ ایک شہری زخمی ہوگیا، حادثے میں ایک کار بھی تباہ ہوگئی۔ تیز رفتاری کے بعد لینڈ کروزر بھی خاتون ڈرائیور…

کراچی میں 26 یا 27 اگست کو بارش کا امکان

کراچی: 26 یا 27 اگست کو کراچی میں بارش کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق کراچی میں آئندہ چندروز کے دوران مطلع ابرآلود رہنے، بوندا باندی اور ہلکی بارش کاامکان ہے۔ سردار سرفراز نے بتایا کہ بارش کا سبب بننے والا…

کراچی میں موسلادھار بارش کا امکان ختم

کراچی: مون سون سسٹم کے تحت شہر قائد میں آج کہیں ہلکی اور کہیں درمیانی درجے کی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون سسٹم کا زیادہ تر رخ وسطی، بالائی سندھ اور بلوچستان کی جانب ہورہا ہے جس کی وجہ سے کراچی اور زیریں سندھ کے اضلاع…

کراچی میں ہفتہ اور اتوار کو موسلادھار بارش کی پیش گوئی

کراچی: محکمۂ موسمیات نے کراچی میں ہفتہ اور اتوار کو موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق مون سون ہوائیں کل سے شہر پر اثر انداز ہوسکتی ہیں، جس کے سبب ہفتہ اور اتوار کو کراچی میں موسلادھار بارش متوقع ہے جب…

کراچی میں 17 اگست سے تیز بارش کا امکان

کراچی: شہر قائد میں کل سے تیز بارشوں کی پیش گوئی کردی گئی۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ مون سون ہوائیں 16 اگست سے سندھ میں داخل ہوں گی۔ سردار سرفراز کے مطابق شہر بھر میں 17 سے 19 اگست کے دوران بارش کا امکان ہے، کراچی میں گرج…

کراچی: پانی کی لائنوں میں سیوریج کی آمیزش، ہیضے اور اسہال کیسز میں اضافہ

کراچی: کراچی کے بعض علاقوں میں پانی کی لائنوں میں سیوریج کے پانی کی ملاوٹ کے بعد ہیضے اور اسہال کے کیسز بڑھنے سے متعلق ماہرین صحت نے لب کُشائی کی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ماہرین صحت نے کہا کہ کراچی میں غیر معیاری سیوریج نظام کی وجہ…

دنیا کے سستے ترین شہروں میں کراچی کا پہلا نمبر

کراچی: ڈیٹا کمپنی نمبیو (Numbeo) کی طرز زندگی کے اخراجات کی سالانہ فہرست میں کراچی کے سستے ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ اس فہرست میں جنوری سے جون 2024 تک کے ڈیٹا کی جانچ پڑتال کی گئی اور نیویارک شہر کو بنیاد…