براؤزنگ karachi

karachi

تاجروں نے 6 بجے تک کاروبار بند کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا!

کراچی: تاجروں نے سندھ حکومت کی جانب سے جاری کی گئی نئی کورونا ایس او پیز کو ماننے سے انکار کردیا۔کراچی کی بولٹن مارکیٹ ایسوسی ایشن نے حکومت کا صبح 6 سے شام 6 بجے تک کاروبار کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا۔کراچی کی بولٹن مارکیٹ ایسوسی ایشن کے صدر

کراچی، اسپتال کورونا مریضوں سے بھر گئے!

کراچی: سرکاری اسپتال کورونا مریضوں سے بھر گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے سرکاری اسپتالوں میں کورونا مریضوں کے لیے جگہ کم پڑنا شروع ہوگئی، جس کے بعد شہری نجی اسپتالوں میں جانے پر مجبور ہوگئے، جہاں داخلے سے قبل لاکھوں روپے وصول کیے جارہے

کراچی میں کل بارش کی پیش گوئی!

کراچی: محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے شہر قائد میں منگل کو بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کی صبح شہر میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے، شہر میں بارش ملک میں داخل ہونے والے مغربی سلسلے کے سبب ہوگی جب کہ

کراچی، تمام اضلاع میں اسمارٹ اور مائیکرو لاک ڈاؤن کا فیصلہ!

کراچی: پاکستان بھر میں کورونا وبا کی دوسری لہر اور مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافے کے باعث کمشنر کراچی نے شہر قائد کے تمام اضلاع میں اسمارٹ اور مائیکرو لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔چار اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن جب کہ دو اضلاع میں

پی ایس ایل 5 کا میلہ کل سے کراچی میں سجے گا!

کراچی: کراچی میں کرکٹ میلہ کل (ہفتے) سے سجے گا، پی ایس ایل 5 پلے آف میچز کے انعقاد کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔کورونا کے باعث مارچ میں ملتوی شدہ پی ایس ایل 5 کے پلے آف میچز کا سلسلہ ہفتے سے بحال ہورہا ہے، پہلے روز کوالیفائر میں ایونٹ کی

جامعہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا ڈاکٹرعادل خان قاتلانہ حملے میں جاں بحق

کراچی: مولانا ڈاکٹر عادل خان کراچی میں ایک قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے، ان پر حملہ شاہ فیصل کالونی نمبر 2 میں ہوا، ڈرائیور موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ڈاکٹر عادل خان کو شدید زخمی حالت میں لیاقت نیشنل اسپتال لے جایا جا رہا تھا، مگر وہ جاں بر

اپوزیشن کرپشن کی پردہ پوشی کیلیے حکومت پر دباؤ ڈال رہی ہے، شبلی

کراچی: شبلی فراز نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ والے قیادت کی کرپشن پر پردہ پوشی کے لیے حکومت پر دباوَ ڈال رہے ہیں۔سندھ کی مقامی قیادت حلیم عادل شیخ، راجہ اظہر اور دیگر کے ساتھ میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا

وفاق کو جزائر پر کام کی اجازت کا حکم نامہ سندھ حکومت نے واپس لے لیا

کراچی: حکومت سندھ نے وفاقی حکومت کو جزائر پر کام کی مشروط اجازت کا حکم نامہ واپس لے لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق صوبہ سندھ کے جزائر اور ساحلوں سے متعلق وفاقی حکومت کےاقدامات پر صوبائی حکومت نے وفاقی حکومت کو احتجاجی مراسلہ ارسال کردیا، جس میں

کورونا کیسز بڑھنے پر منگھوپیر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن!

کراچی: ڈسٹرکٹ ویسٹ کی ایک ہی یوسی میں کورونا کے 22 کیسز رپورٹ ہونے پر وہاں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔کراچی میں کورونا وبا کے پھیلاؤ اور کیسز کی بڑھتی ہوئی تعداد پر قابو پانے کے لیے شہر کے مختلف اضلاع کے مخصوص علاقوں میں

کورونا کیسز بڑھنے پر کراچی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز

اسلام آباد: معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کراچی میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز دے دی۔پاکستان بھر میں کورونا وبا کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لیے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں اجلاس ہوا، جس میں