براؤزنگ karachi

karachi

سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، کراچی کی سڑکوں پر پارکنگ فیس مکمل ختم

کراچی: سندھ حکومت نے بڑا فیصلہ لیتے ہوئے کراچی کی سڑکوں پر پارکنگ فیس مکمل ختم کرڈالی۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شہر قائد کی تمام سڑکوں پر چارجڈ پارکنگ فیس لینے پر مکمل طور پر پابندی عائد ہوگی، پارکنگ فیس اب صرف پلازہ،…

کراچی میں جوڑے کے ہاں شادی کے پہلے ہی سال 5 بچوں کی پیدائش

کراچی: ایک جوڑے کے ہاں ایک ساتھ 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، جس پر والدین اور اہل خانہ خوشی سے نہال ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں ایک جوڑے کے ہاں شادی کے پہلے ہی سال ایک ساتھ 5 بچوں کی قبل ازوقت پیدائش ہوئی، جس نے نہ…

امریکی قونصل خانے کراچی میں 249ویں یوم آزادی کی تقریب

کراچی: امریکی قونصل خانہ کراچی نے 16 جولائی کو ریاست ہائے متحدہ امریکا کی آزادی کی 249ویں سالگرہ کی خوشی میں ایک پُرمسرت اور "کنٹری ویسٹرن" موضوع پر مبنی تقریب کا اہتمام کیا۔ قونصل جنرل اسکاٹ اربام نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ،…

کراچی میں کل سے پیر تک بارشوں کا امکان

کراچی: شہر قائد میں کل سے بارش کا امکان ہے، ملک بھر میں مون سون بارشیں جاری ہیں اور کل سے کراچی میں بھی بادل برسنے کی توقع ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق کراچی میں 19 سے 21 جولائی کے دوران بارش کا امکان ہے، کل سہ پہر یا شام میں شہر کے…

کراچی میں 5 منزلہ عمارت گرنے سے 7 افراد جاں بحق

کراچی: شہر قائد کے علاقے لیاری میں پانچ منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی، جس کے ملبے تلے کئی افراد دب گئے جب کہ متصل عمارتیں بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ لیاری کے علاقے بغدادی میں واقع النوید ہوٹل کے قریب 5 منزلہ رہائشی عمارت اچانک زمین بوس ہوگئی،…

کراچی میں آلودہ پانی بیماریاں تقسیم کرنے لگا

کراچی: پینے کے آلودہ پانی کے باعث شہر قائد کے عوام جلد، پیٹ اور آنکھوں کے امراض اور الرجی میں تیزی سے مبتلا ہورہے ہیں۔ کراچی سمیت سندھ میں آلودہ پانی کی فراہمی ایک سنگین عوامی مسئلہ بنا ہوا ہے جس سے ہر سال لاکھوں افراد اسکن، پیٹ اور آنکھوں…

کراچی میں جمعہ سے مون سون بارشوں کی پیش گوئی

کراچی: ترجمان محکمۂ موسمیات انجم نذیر نے شہر قائد میں جمعہ سے بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ محکمۂ موسمیات کے ترجمان انجم نذیر کے مطابق مون سون کا سسٹم 25 جون کو ملک کے بالائی علاقوں پر اثرانداز ہوسکتا ہے اور26 جون سے یہ سسٹم سندھ پر اثرانداز…

پری مون سون سیزن شروع، سندھ میں کل سے بارشوں کا امکان

کراچی: ملک بھر میں پری مون سون سیزن کا آغاز ہوگیا اور آئندہ تین دن کے دوران پاکستان کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ سندھ، پنجاب اور کے پی کے کئی علاقے گزشتہ چند دنوں سے سخت گرمی کی لپیٹ میں تھے جب کہ اب پری مون سون سیزن…

کراچی میں ڈمپر ویگو گاڑی پر اُلٹنے سے بچی اور خاتون جاں بحق

کراچی: شہر قائد کے علاقے ڈرگ روڈ کے قریب ریتی بجری سے لوڈ ڈمپر ویگو گاڑی پر الٹ گیا، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار بچی اور ایک خاتون جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق راشد منہاس روڈ پر ڈرگ روڈ کے قریب رات 3 بجے انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش…

گرمی کا زور کم، کراچی میں سمندری ہوائوں کا راج

کراچی: شہر قائد میں سمندری ہوائیں بحال ہونے سے گرمی میں کمی آگئی۔ موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق شہر قائد میں آج سمندری ہوائیں بحال ہوگئی ہیں، اس دوران 25 سے 30 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سمندری ہوائیں چلتی رہیں گی جب کہ شام تک…