براؤزنگ karachi

karachi

کراچی میں نومولود بچی چھیننے کا واقعہ جھوٹا نکلا، ڈراپ سین ہوگیا

کراچی: بلدیہ ٹاؤن سے مبینہ طور پر خاتون سے نومولود بچی چھیننے کا واقعہ جھوٹا نکلا، اس معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا۔پولیس حکام کے مطابق خاتون نے بچی چھینے جانے کا بے بنیاد دعویٰ کرکے پولیس کو گمراہ کیا، دعویٰ کرنے والی خاتون نے بچی اپنی سابقہ

کراچی میں نومبر کی آخری رات کتنی سرد رہی؟

کراچی: ویسے تو موسم نارمل ہی قرار پارہا تھا، تاہم گزشتہ رات رواں موسم سرما کی سرد ترین رات قرار پائی۔محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ شب کم سے کم درجہ حرارت 11.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں

پیپلز پارٹی55 برس کی ہوگئی

غلام مصطفٰی ہر سال پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کی تقریبات کا انعقاد30 نومبر کو دنیا بھر کی طرح پاکستان بشمول آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان کے تمام صوبائی، ڈویژنل،ضلعی ہیڈکوارٹرز میں کیاجاتاہے۔ پیپلز پارٹی میں شامل بے مثال جیالے

دو روزہ چوتھے ادب فیسٹیول کا آغاز ہوگیا

کراچی: چوتھے ادب فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز ہوگیا، جس میں ہر عمر کے لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ سیشنز کی اہمیت کے پیش نظر شرکاء ایک سیشن سے دوسرے سیشن میں انتہائی دلچسپی لیتے نظر آئے۔ فیسیٹول میں حبیب یونیورسٹی کے طلباء نے تمام سیشنز میں

کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہوں گے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد: کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری 2023 کو ہوں گے۔الیکشن کمیشن نے

اسلامیہ کالج خالی کرانے کے دوران احتجاجی طلبہ پر شیلنگ اور لاٹھی چارج، 3 گرفتار

کراچی: شہر قائد کی قدیم درس گاہ اسلامیہ کالج خالی کرانے کے دوران بڑی ہنگامہ آرائی، عدالت عظمیٰ کے حکم پر عمل درآمد کے لیے عدالتی عملہ اسلامیہ کالج کی عمارت خالی کرانے کے لیے بھاری نفری کے ساتھ پہنچا۔عدالتی عملہ پولیس کے ہمراہ اسلامیہ کالج

معاشرے کے قابل فخر کردار

آپ شہر قائد کے کسی بھی حصے میں چلے جائیں، خاص طور پر جب آپ مارکیٹ جاتے ہیں تو گداگر بڑی تعداد میں آپ کے پیچھے پڑ جاتے اور بھیک طلب کرتے ہیں، لگ بھگ پورا شہر ان کی لپیٹ میں ہے اور ان سے جان چھڑانا ازحد دُشوار ہوجاتا ہے۔ ان میں سے اکثر بالکل

کراچی: سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، ریلوے ٹریکس پر دھماکوں کا ملزم گرفتار

کراچی: سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، سندھ میں ریلوے ٹریکس پر دھماکوں کے ملزم کو کراچی سے گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی ترجمان کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی آپریشن ٹو کے عملے نے وفاقی حساس ادارے کی معاونت سے کورنگی انڈسٹریل ایریا مہران ٹاؤن میں سرجن فیض محمد

الیکشن کمیشن 15 روز میں بلدیاتی انتخابات کیلیے تیار، ہائیکورٹ کا فیصلہ محفوظ

کراچی: عدالت عالیہ نے کراچی اور حیدرآباد کے بلدیاتی انتخابات میں مسلسل تاخیر سے متعلق دائر درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے خلاف درخواستوں کی سماعت سندھ ہائی کورٹ میں ہوئی، آئی جی سندھ، الیکشن کمشنر سندھ اور چیف

مہنگائی کا طوفان، پیاز 200 روپے کلو تک جاپہنچی

کراچی: پیاز کے نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، پیاز نے بھی ڈبل سنچری کرلی، جس سے مہنگائی کے مارے عوام مزید پریشانی کا شکار ہوگئے۔گلی محلوں میں قائم مارکیٹوں میں ٹماٹر 200 روپے کلو سے زائد میں فروخت کیا جارہا تھا، جس کے بعد اب سبزی