براؤزنگ karachi

karachi

کراچی والوں کے مجھ پر کئی احسانات ہیں، شعیب اختر

کراچی: راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے معروف سابق کرکٹر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ کراچی کا بالخصوص شہر قائد کے مہاجروں کا ان پر بے حد احسان ہے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر نے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو کے دوران کراچی کے حالات پر بات کرتے ہوئے کہا کہ نیویارک کی…

کراچی: ساڑھے 21 انچ لمبے کان والی بکری عالمی ریکارڈ جلد توڑ دے گی

کراچی : بڑے کانوں والی 2 ماہ کی بکری ورلڈ ریکارڈ سے تھوڑی سی دوری پر ہے۔ سمبی کے کانوں کی لمبائی ساڑھے 21 انچ ہے، گزشتہ سال کا ورلڈ ریکارڈ 22 انچ کانوں کی لمبائی کا ہے۔ کراچی میں بڑے کانوں والی بکری نے اپنے پالنے والے کی عالمی ریکارڈ کو…

ممتاز کامیڈین ولی شیخ مویشی منڈی کے قریب لُٹ گئے

کراچی: بھارت جاکر اپنی کامیڈی کے دھاک بٹھانے والے ممتاز کامیڈین اور اسٹیج کے اداکار ولی شیخ کو ڈاکو مویشی منڈی کے قریب لوٹ کر فرار ہوگئے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں ولی شیخ نے بتایا کہ وہ اپنے ایک دوست کے ہمراہ ناردرن بائی پاس پر مویشی منڈی کے…

سماجی رہنما جبران ناصر بخیریت گھر پہنچ گئے

کراچی: سماجی رہنما ایڈووکیٹ جبران ناصر بخیریت گھر پہنچ گئے۔ جبران ناصر کو جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب ڈی ایچ اے فیز 5 سے دس سے پندرہ مسلح افراد اپنے ہمراہ لے گئے تھے، ان کے اغوا کا مقدمہ تھانہ کلفٹن میں ان کی اہلیہ منشا پاشا کی مدعیت…

مسلح افراد میرے شوہر جبران ناصر کو اغوا کرکے لے گئے، منشا پاشا

کراچی: سماجی رہنما جبران ناصر کی اہلیہ منشا پاشا کا ایک ویڈیو بیان بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا، جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ اور ان کے شوہر جبران ناصر ڈنر کرکے واپس گھر جارہے تھے کہ راستے میں ایک بڑی گاڑی سفید ویگو نے ہماری گاڑی کو روکا…

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں

کراچی: سندھ کے سابق گورنر اور پی ٹی آئی کے رہنما عمران اسماعیل نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ آج شاید میری آخری سیاسی پریس کانفرنس ہے، میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی…

عمران کی رپورٹس میں شراب، کوکین کا بے دریغ استعمال سامنے آیا، وزیر صحت

کراچی: سابق وزیراعظم عمران خان کی میڈیکل رپورٹ میڈیا کے سامنے پیش کردی گئی۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جمہوری حکومت میں ہر دستاویز پبلک دستاویز ہوتی ہے، گرفتاری کے بعد عمران…

کراچی: طلبہ کا بڑا کارنامہ، اسمارٹ ہیلمٹ تیار کرلیا

کراچی: شہر قائد کے باصلاحیت طلبہ کا بڑا کارنامہ، کمپیوٹر انجینئرز نے موٹرسائیکل سواروں کو حادثات سے بچانے اور کسی حادثے کی صورت میں جلد از جلد فوری طبی امداد کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے اسمارٹ ہیلمٹ اینڈ ایکسیڈنٹ الرٹ سسٹم تیار کرلیا ہے۔…

ایران سے گیس خریدنا چاہتے، روس سے سستے تیل پر امریکا معترض نہیں، مصدق

کراچی: مصدق ملک کا کہنا ہے کہ روس سے سستا خام تیل آرہا ہے، جس سے عوام کو فائدہ ہوگا۔ وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان وسط ایشیائی ممالک سے تجارت بڑھانے جارہا ہے، پاکستان روس اور سینٹرل…

آخری مقابلے میں نیوزی لینڈ کامیاب، ون ڈے سیریز پاکستان نے جیت لی

کراچی: ون ڈے سیریز کے پانچویں اور آخری مقابلے میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 47 رنز سے شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش کی ہزیمت سے خود کو بچالیا، سیریز 1-4 سے پاکستان کے نام ہوگئی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں اتوار کو کھیلے گئے پانچویں ون ڈے…