براؤزنگ karachi

karachi

کراچی: آئندہ 3، 4 روز میں گرمی مزید بڑھنے کی پیش گوئی

کراچی: شہر قائد میں آئندہ دنوں میں گرمی میں مزید اضافے کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ تین سے چار روز تک گرمی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اور ملحقہ علاقوں میں دن میں موسم گرم رہنے اور شام…

کراچی میں مویشی منڈی 10 مئی سے ناردرن بائی پاس پر لگے گی

کراچی: شہر قائد میں عیدالاضحیٰ کے لیے قربانی کے جانوروں کی مویشی منڈی 10 مئی سے لگے گی۔ اس حوالے سے مویشی منڈی کی انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ مویشی منڈی تئیسر ٹاؤن ناردرن بائی پاس پر 1000 ایکڑ رقبے پر لگائی جائے…

چیف جسٹس پاکستان نے پروٹوکول واپس بھیج دیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں

کراچی: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سی جے پی کے لیے مختص پروٹوکول واپس بھیج دیا، پروٹوکول میں اب صرف دو گاڑیاں رہ گئیں۔ ذرائع نے بتایا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی بدھ کو سپریم کورٹ رجسٹری سے واپسی پر تمام سگنلز پر…

کراچی میں کل عام تعطیل ہوگی

کراچی: 23 اپریل کو کمشنر کراچی نے شہر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ کمشنر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 23 اپریل بروز منگل کراچی ڈویژن میں تمام نجی، سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عام تعطیل کا…

کراچی: خودکُش حملے میں غیر ملکی محفوظ، دو دہشت گرد ہلاک

کراچی: شہر قائد کے علاقے لانڈھی کی مانسہرہ کالونی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر ہونے والے خودکُش حملے میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے جب کہ ایک سیکیورٹی گارڈ دوران علاج جاں بحق ہوگیا۔ ایس ایس پی ملیر طارق مستوئی کے مطابق گاڑی پر خودکُش حملہ ہوا ہے،…

کراچی میں آج تیز بارش کا امکان ختم، بوندا باندی متوقع

کراچی: شہر قائد میں اثر انداز ہوئے بغیر بارش کا نیا سسٹم ملک کے وسطی اور بالائی علاقوں کی طرف چلا گیا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق اب کراچی میں ہلکی بارش کا امکان ہے جب کہ تیز یا موسلادھار بارش کے امکانات نہیں، تاہم دن بھر مطلع جزوی ابرآلود…

ڈالر مہنگا، سونے کی قیمت بھی بلند ترین سطح پر جاپہنچی

کراچی: ڈالر مہنگا ہوگیا جب کہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد اس کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جاپہنچی ہے۔۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج کاروبار کے اختتام تک انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 17 پیسے بڑھا…

کراچی میں موسم گرم، مزید اضافے کی پیش گوئی

کراچی: شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے۔ اس ضمن میں محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 18.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں زیادہ…

کراچی سے لاپتا ہونے والے دونوں بچے مل گئے، والدہ کی تصدیق

کراچی: شہر قائد کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ سے لاپتا ہونے والے دونوں کم عمر بچے اپنے گھر پہنچ گئے۔ گزشتہ روز بچوں کی والدہ شمائلہ ناز نے فیس بک پوسٹ کے ذریعے بتایا تھا کہ ان کے دو کم عمر بچے 12 سالہ ایان اور 11 سالہ انابیہ منگل کی…

نارتھ ناظم آباد سے کم عمر بہن بھائی مبینہ طور پر لاپتا

کراچی: شہر قائد کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ سے دو کم عمر بہن بھائی مبینہ طور پر لاپتا ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بچوں کے مبینہ طور پر لاپتا ہونے کی اطلاع دی گئی ہے اور بچوں کے ماموں راشد نے بتایا کہ ایان اور انابیہ رات 11 بجے گھر سے نکلے…