براؤزنگ karachi

karachi

ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ایم کیو ایم کی خاتون رہنما جاں بحق

کراچی: ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر غریب آباد انڈر پاس کے قریب خاتون سر پر چوٹ لگنے سے زخمی ہوکر نجی اسپتال میں دم توڑ گئیں، متوفیہ رخشندہ ایم کیو ایم کی خاتون کمیٹی کی رہنما تھیں۔ غریب آباد انڈر پاس میں ڈکیتی مزاحمت پر خاتون سر پر چوٹ…

جمعہ سے شہر قائد میں سردی کی شدت میں اضافہ متوقع

کراچی: شہر قائد کے باسی ہوجائیں تیار، سخت سردی کی پیش گوئی کردی گئی۔ کراچی میں جمعہ سے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق فی الحال کراچی میں سردی کی شدت میں کمی ہوئی ہے، شہر میں شام میں سمندری ہوائیں چلنے سے ہوا…

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی کا دوسرا نمبر

کراچی: شہر قائد دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج دوسرے نمبر پر آگیا۔ آلودہ شہروں میں لاہور کی جگہ کراچی نے لے لی جہاں جمعہ کی صبح شہر کی فضا انتہائی مضر صحت ریکارڈ کی گئی۔ دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی آج دوسرے نمبر پر ریکارڈ کیا…

کراچی کا پانی گندا، فلٹر شدہ پانی سے نہاتا ہوں، خاقان شاہ نواز

کراچی: ٹی وی کے تیزی سے اُبھرتے ہوئے اداکار خاقان شاہ نواز نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کراچی میں فلٹر شدہ پانی سے نہاتے ہیں۔ اداکار خاقان شاہ نواز اپنی خوبصورت آنکھوں اور جلد کی وجہ سے کافی مشہور ہیں اس حوالے سے مختلف پروگرامز میں ان کی جلد کی…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح 60 ہزار عبور کرگیا

کراچی: کاروبار کے آغاز پر ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں انڈیکس بلند ترین سطح پر جاپہنچا۔ پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن رہا اور 100 انڈیکس 724 پوائنٹس اضافے سے 59 ہزار 811 پر بند ہوا جو انڈیکس کا 27…

چھٹی کراچی انٹرنیشنل واٹر کانفرنس کا انعقاد

کراچی: حصار فاؤنڈیشن کے زیراہتمام انفرا زامین اور دیگر شراکت داروں کے اشتراک سے منعقد ہونے والی دو روزہ چھٹی کراچی انٹرنیشنل واٹر کانفرنس کا میریٹ ہوٹل کراچی میں انتہائی کامیابی سے آغاز ہوا، جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے…

کراچی کے شاپنگ مال میں آگ لگنے سے 11 افراد جاں بحق

کراچی: شہر قائد میں راشد منہاس روڈ پر قائم شاپنگ سینٹر میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں اب تک 11 افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق ہوچکی ہے۔ جناح اسپتال کے حکام کے مطابق 9 میتوں کو جناح اسپتال جب کہ ایک سول اور ایک کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا…

پاکستان لرننگ فیسٹیول 2023 کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

کراچی: عوامی مقبولیت کے حامل پاکستان لرننگ فیسٹیول (پی ایل ایف) 2023 کی تاریخوں کا باضابطہ اعلان کردیا گیا۔ ہفتے کو ایک پُرہجوم پریس کانفرنس کے ذریعے اس فیسٹیول کا اعلان کیا گیا، جس میں ناصرف میڈیا بلکہ فیسٹیول میں شریک ہونے والے بہت سے…

کراچی میں کل سے گرمی میں اضافے کا امکان

کراچی: شہر قائد میں کل سے گرمی بڑھنے کی پیش گوئی کردی گئی۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں ہفتے سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں آئندہ تین روز کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔…

کورولش عثمان کے مرکزی اداکار کا اسپیشل سیکیورٹی یونٹ ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

کراچی: کورولش عثمان میں مرکزی کردار ادا کرنے والے تُرک اداکار براک اوزچیوت عرف عثمان بے ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں، انہوں نے کراچی میں اسپیشل سیکیورٹی یونٹ (ایس ایس یو) ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ہے۔ تُرک اداکار براک اوزچیوت حال ہی میں…