براؤزنگ karachi

karachi

نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کیلئے شیخ پروڈکشن کے تحت فیشن شو کا انعقاد

کراچی: شیخ پروڈکشن کا نام نئے ٹیلنٹ کو اُبھارنے اور سامنے لانے کے حوالے سے خاصا معروف ہے۔ گزشتہ روز شیخ پروڈکشن کے تحت فیشن شو کا انعقاد کیا گیا۔ اس فیشن شو کے چیف آرگنائزر سلیم شیخ، بابر رشید اور ملک سکندر تھے، جس میں نوجوانوں نے بڑی…

میں بھی انسان، مجھے نجی زندگی سکون سے گزارنے کا حق حاصل ہونا چاہیے، حازم بنگوار

کراچی: نارتھ ناظم آباد کے سابق اسسٹنٹ کمشنر حازم بنگوار نے اپنے منفرد لباس پر تنقید کرنے والوں کو سوشل میڈیا پر منہ توڑ جواب دیا ہے۔ گزشتہ دنوں کشمیر ہم اسٹائل ایوارڈز 2024 کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں فیشن، فلم اور ڈرامہ…

کراچی میں شدید گرمی، طویل لوڈشیڈنگ سے شہری بے حال

کراچی: شہر قائد شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے جب کہ اس دوران کے الیکٹرک کی جانب سے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ سے شہریوں کی اذیتیں بڑھائی جارہی ہیں۔ کراچی میں کے الیکٹرک نے بیشتر علاقوں میں اعلانیہ اور غیراعلانیہ طور پر 12، 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ…

کراچی: عدالت کا گداگروں کے خلاف کارروائی کا حکم

کراچی: خاتون کی شکایت پر مقامی عدالت نے گداگروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ کراچی کے ایڈیشنل سیشن جج غربی نے شہر کی شاہراہوں اور ٹریفک سگنلز پر گداگروں کی بھرمار کے خلاف کیس کی سماعت کی، جس میں عدالت نے شہر بھر میں سگنلز پر موجود…

اداکار زوہاب خان اور وانیہ ندیم نکاح کے بندھن میں بندھ گئے

کراچی: چائلڈ آرٹسٹ کی حیثیت سے کیریئر شروع کرنے والے نوجوان اداکار زوہاب خان نے ٹک ٹاکر اور اداکارہ وانیہ ندیم سے نکاح کرلیا۔ کراچی میں 5 مئی کو زوہاب خان اور وانیہ ندیم کے نکاح کی پُروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں اس نوجوان جوڑی کے اہل…

صدر سے ایم کیو ایم وفد کی ملاقات، کراچی میں امن وامان سے متعلق گفتگو

کراچی: ایم کیو ایم (پاکستان) کے وفد نے کنوینر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔ ایم کیو ایم کے وفد میں ڈاکٹر فاروق ستار، مصطفیٰ کمال اور دیگر شریک تھے۔ ترجمان وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ کے مطابق ایم کیو…

بسوں کی نئی کھیپ کی کراچی آمد، جلد نئے روٹس کا آغاز ہوگا

کراچی: عوام کے لیے خوش خبری، سندھ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ بسوں کی نئی کھیپ کراچی پہنچ گئی ہے، جنہیں جلد ہی نئے روٹس پر شروع کیا جائے گا۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ بسوں کی نئی کھپ…

کراچی: آئندہ 3، 4 روز میں گرمی مزید بڑھنے کی پیش گوئی

کراچی: شہر قائد میں آئندہ دنوں میں گرمی میں مزید اضافے کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ تین سے چار روز تک گرمی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اور ملحقہ علاقوں میں دن میں موسم گرم رہنے اور شام…

کراچی میں مویشی منڈی 10 مئی سے ناردرن بائی پاس پر لگے گی

کراچی: شہر قائد میں عیدالاضحیٰ کے لیے قربانی کے جانوروں کی مویشی منڈی 10 مئی سے لگے گی۔ اس حوالے سے مویشی منڈی کی انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ مویشی منڈی تئیسر ٹاؤن ناردرن بائی پاس پر 1000 ایکڑ رقبے پر لگائی جائے…

چیف جسٹس پاکستان نے پروٹوکول واپس بھیج دیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں

کراچی: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سی جے پی کے لیے مختص پروٹوکول واپس بھیج دیا، پروٹوکول میں اب صرف دو گاڑیاں رہ گئیں۔ ذرائع نے بتایا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی بدھ کو سپریم کورٹ رجسٹری سے واپسی پر تمام سگنلز پر…